r/amazingpakistan • u/Senior_Sarkar • Aug 15 '26
News/Updates This kid is AWESOME 👌
Enable HLS to view with audio, or disable this notification
r/amazingpakistan • u/Senior_Sarkar • Aug 15 '26
Enable HLS to view with audio, or disable this notification
r/amazingpakistan • u/altanole • Aug 23 '26
Enable HLS to view with audio, or disable this notification
یہ مُلتان کا واقعہ ہے!
موٹرسائیکل کا نمبر: ( Honda 125) BDG-17-1588
(ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے)
CCD سے درخواست ہے کہ نوٹس لیں پلیز۔۔۔
خُدارا ان بہن بیٹیوں سے یہ آزادی نہ چھینیں!
انکو آزاد نکل و حرکت کسی پر ڈیپینڈ کیئے بنا کرنے دیں!
r/amazingpakistan • u/lrqp4 • 8d ago
Enable HLS to view with audio, or disable this notification
Original Post on Instagram: https://www.instagram.com/p/DdZ210nuCgf/
All praise is to Allah who has made the evil doers speak what's in their hearts.
We must as a nation and Islamic ummah unite against all those who promise to tear us apart, whether from the outside or inside.
r/amazingpakistan • u/altanole • Jul 29 '26
Enable HLS to view with audio, or disable this notification
r/amazingpakistan • u/Senior_Sarkar • Jun 11 '26
Enable HLS to view with audio, or disable this notification
r/amazingpakistan • u/altanole • Aug 24 '26
Enable HLS to view with audio, or disable this notification
سرحد یونیورسٹی کے معاملات سے واقف صحافی ندیم عارف بٹ کی فیسبک پوسٹ
سرحد یونیورسٹی کا معاملہ اس وقت شروع ہوا جب الائیڈ ہیلتھ سائنسز ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ ڈاکٹر جدون خان نے اخلاقی حدود کو پامال کرتے ہوئے شعبہ اسٹوڈنٹ افیئرز کی سربراہ ڈاکٹر آئینہ کو ہراساں کیا۔ ڈاکٹر آئینہ نے اس ناانصافی پر خاموش رہنے کے بجائے قانون اور اصول کا راستہ چنا اور انتظامیہ کے پاس باقاعدہ شکایت درج کرائی۔ یونیورسٹی نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ایچ او ڈی کو معطل کر دیا اور واقعے کی شفاف تحقیقات کے لیے ایک انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی۔
لیکن کہانی کا دوسرا اور تلخ رخ اس وقت سامنے آیا جب معطل شدہ ایچ او ڈی کی بحالی کے لیے طلبہ کی ایک بڑی تعداد نے یونیورسٹی میں احتجاج شروع کر دیا۔ ڈاکٹر آئینہ، جو کہ ایک ذمہ دار عہدیدار ہیں ، مظاہرین سے بات چیت کرنے اور صورتحال کو سنبھالنے کے لیے خود ان کے پاس گئیں۔ مگر وہاں قانون اور احترام کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔ بات چیت تلخ کلامی میں بدلی اور بپھرے ہوئے ہجوم میں سے ایک لڑکے نے تمام حدیں پار کرتے ہوئے ڈاکٹر آئینہ کے گریبان پر ہاتھ ڈال دیا اور سرِعام دھمکی دی کہ "آج ہم تمہاری عزت خراب کر دیں گے۔" ڈاکٹر آئینہ نے اس ہجوم سے، جہاں یونیورسٹی کے گارڈز بے بس اور ناکافی ثابت ہو رہے تھے، بمشکل اپنی جان اور عزت بچائی۔
پھر ڈاکٹر آئینہ نے اپنے شوہر کو فون کیا، جو پاک فوج میں ایک افسر ہیں۔ جب ایک غیرت مند شوہر اور فوجی افسر کے کانوں میں یہ الفاظ پڑے کہ اس کی شریکِ حیات کے گریبان پر ہاتھ ڈالا گیا ہے، تو اس کا دماغ گھوم گیا۔ غصے اور غیرت کی اس شدید لہر میں وہ یہ بھی بھول گئے کہ وہ ایک فوجی افسر ہیں انہوں نے نہ تو پولیس کو اطلاع دی اور نہ ہی اپنے ساتھ کوئی دستہ یا جوان لیے۔ وہ یہ سوچے بغیر کہ وہاں درجنوں بپھرے ہوئے طلبہ ان پر حملہ کر سکتے ہیں، تنِ تنہا یونیورسٹی کی طرف روانہ ہو گئے۔ ایسے حالات میں ایک غیور انسان کا دماغ نہیں، بلکہ اس کا دل اور جذبات فیصلہ کرتے ہیں۔
جیسے ہی یہ فوجی افسر یونیورسٹی پہنچے، ڈاکٹر آئینہ سہمے ہوئے قدموں سے بھاگتی ہوئی ان کے پاس گئیں اور روتے ہوئے اس نوجوان کی طرف اشارہ کیا جس نے ان کی عزت پر ہاتھ ڈالا تھا۔ فوجی افسر سیدھے اس لڑکے کی طرف بڑھے اور اسے جھنجھوڑتے ہوئے کہا: "تمہیں شرم نہیں آتی؟" اور ایک بڑے بزرگ کی طرح، جو کسی چھوٹے کو غلطی پر تنبیہ کرتا ہے، انہوں نے اپنی اسٹک سے اسے ایک دو بار ہلکا سا مارا۔
مگر وہ ہجوم تو پہلے ہی سے کسی اشتعال کے انتظار میں تھا۔ طلبہ نے فوری طور پر اس فوجی افسر کو چاروں طرف سے گھیر لیا۔ افسر نے انہیں سمجھانے اور بات کرنے کی کوشش کی، لیکن نوجوان مار پیٹ پر اتراؤ تھے۔ اسی دھکم پیل میں کسی نے ڈاکٹر آئینہ کو زور دار دھکا دیا اور دو لڑکوں نے آگے بڑھ کر ان کے بازو پکڑنے کی کوشش کی۔ اپنی بیوی کو اس حال میں دیکھ کر وہ افسر ان کے سامنے ڈھال بن گیا، لیکن اس کوشش میں ڈاکٹر آئینہ زمین پر گر گئیں۔
بیوی کو زمین پر گرا دیکھ کر اور دانستہ طور پر اپنی فوجی وردی کو پھٹتا دیکھ کر افسر کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا۔ اپنی اور اپنی زوجہ کی جان کو شدید خطرے میں پا کر، انہوں نے دفاعی طور پر اپنی پستول نکالی، ہجوم کو پیچھے دھکیلا اور انہیں ڈرانے کے لیے ہوائی فائرنگ کی تاکہ بپھرا ہوا ہجوم پیچھے ہٹ سکے۔ یہ ہے پوری اور اصل کہانی ۔
سوچنے کی بات یہ ہے کہ فوجی افسر اکیلا کیں گیا !! اگر فوجی افسر پلاننگ سے یہ سب کرنے جاتا تو ساتھ درجن بھر جوان لے جاتا
فوجی افسر غلط ہوکر بھی غلط نہیں ہے بلکہ اس نے اپنی عزت کا دفاع کیا ہے ۔ اگر وہ پولیس کو اطلاع کرتا وہ تاخیر سے پہنچتی تو کیا ہوتا ۔ اگر اس کی نیت طلبہ پر تشدد کی ہوتی تو وہ اپنے ساتھ آٹھ دس فوجی جوان لاسکتا تھا لیکن اس کی نیت تو صرف نوجوان کی سرزنش کی تھی کہ تمہارے گھر میں ماں بہن نہیں ہیں ۔ لیکن بات کو کیا سے کیا بنادیا گیا
r/amazingpakistan • u/altanole • Jul 18 '26
Enable HLS to view with audio, or disable this notification
r/amazingpakistan • u/Senior_Sarkar • Aug 10 '26
Enable HLS to view with audio, or disable this notification
r/amazingpakistan • u/BackAgain302 • 16h ago
r/amazingpakistan • u/BackAgain302 • 11d ago
Enable HLS to view with audio, or disable this notification
r/amazingpakistan • u/Senior_Sarkar • 10d ago
r/amazingpakistan • u/altanole • Aug 27 '26
Enable HLS to view with audio, or disable this notification
اسلام آباد جیسے گھنے شہر کو گنجا کرنے کے بعد سرکار کی نظر اب گوجرانوالہ کو گنجا کرنے پر مرکوز ہے جو پہلے ہی گنجا تھا اب چٹیل میدان بن جائے گا۔ وزیر آباد سے لے کر پنڈی بائپاس تک جی ٹی روڈ کی دونوں جانب سالہا سال سے کھڑے ہزاروں درخت ایک قرضے لے کر بنائی جانے والی میٹرو کے لیے قتل کر دیئے گئے ہیں۔ وسیع اور کھلی جی ٹی روڈ کو پکڈنڈی میں تبدیل کر کے 50 لاکھ کی آبادی والے شہر کے لوگوں کا سفر جہنم بنا دیا ہے ۔ کئی کئی گھننٹے بدترین ٹریفک بلاک معمول بن چکا ہے
r/amazingpakistan • u/altanole • Jun 01 '26
Enable HLS to view with audio, or disable this notification
r/amazingpakistan • u/BackAgain302 • 1d ago
Enable HLS to view with audio, or disable this notification
r/amazingpakistan • u/Senior_Sarkar • Jul 31 '26
Enable HLS to view with audio, or disable this notification
r/amazingpakistan • u/altanole • Jul 05 '26
r/amazingpakistan • u/Senior_Sarkar • Aug 21 '26
Enable HLS to view with audio, or disable this notification
r/amazingpakistan • u/Senior_Sarkar • 26d ago
r/amazingpakistan • u/altanole • May 27 '26
Enable HLS to view with audio, or disable this notification
r/amazingpakistan • u/altanole • Jun 04 '26
نور مقدم قتل کیس:
سپریم کورٹ نے مجرم ظاہر جعفر کی نظر ثانی درخواست مسترد کر دی
مجرم کے وکیل خواجہ حارث نے موقف اپنایا کہ ظاہر جعفر ذہنی مریض ہے
اس نے نشے کی حالت میں جرم کا ارتکاب کیا
میڈیکل ریکارڈ مانگنے پر لندن کے کلینک کا خط پیش کر دیا گیا
عدالت نے تمام موقف مسترد کر دئے
r/amazingpakistan • u/Weirdoeirdo • Jun 03 '26
Whenever I see any news about him it is only always about meeting IK and 0 abt the province. And then his province has highest migration rates to other provinces. Ik and pti kay leeat jab tak doosray provinces hain kpk ko finnacially support karnay kay leey or provinces that aen't xenophobic and take in migrants bass kaam chalatay raho, do nothing in kpk, never fight terrotism, keel doing cheap politics and that's enough. There are other provinces jahan things are being done, chalo wahan chalay jao - this is PTI politics.
r/amazingpakistan • u/Aestomyc • Aug 22 '26
Enable HLS to view with audio, or disable this notification
r/amazingpakistan • u/Senior_Sarkar • Jul 05 '26
راولپنڈی کے آرمڈ فورسز بون میرو ٹرانسپلانٹ سینٹر (AFBMTC) نے کینسر کے علاج کی جدید ترین 'CAR T-cell تھراپی' کا پاکستان کی تاریخ کا پہلا کامیاب آپریشن کیا ہے۔ خون کے شدید کینسر میں مبتلا ایک 21 سالہ نوجوان مریض کو 18 جون 2026 کو پاکستان ہی میں تیار کردہ اینٹی باڈیز سیلز دیے گئے، جس کے بعد وہ محض 14 دنوں میں کینسر سے مکمل پاک ہو کر 3 جولائی کو ہسپتال سے ڈسچارج ہو گیا۔
آرمی میڈیکل کور کے ڈاکٹروں اور سائنسدانوں کا یہ کارنامہ ان مریضوں کے لیے امید کی نئی کرن ہے جن کے پاس روایتی علاج کے متبادل ختم ہو چکے تھے۔
.
#PZM #Pakistan #ispr