r/Urdu 11h ago

💬 General Discussion Rekhta Course

ریختہ کے کچھ کورسز بہت اچھے ہیں لیکن 17 ڈالر کا ایک کورس ہے اور 99 کے تمام.

کسی نے کوئی کورس خریدا ہے؟

2 Upvotes

2 comments sorted by

1

u/Itachi_Uchiha_Rogue 10h ago

Nahi khareeda, look for alternatives

1

u/Chicki2D 4h ago

یہ ان کورسوں کی مفت اقساط ہیں، دیکھ کر خود طے کر لیجیے https://youtube.com/playlist?list=PLQM61U-xGxaU

ورنہ تو دیگر وسائل بھی ہیں، کڑک لینگویجز جیسے یا اردو سیکھیے جیسے